ْجدہ ،وزیر اعظم عمران خان کے اعزاز میں سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کی جانب سے عشائیہ

ہفتہ 8 مئی 2021 12:56

ْجدہ ،وزیر اعظم عمران خان کے اعزاز میں سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان ..
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2021ء) وزیر اعظم عمران خان کے اعزاز میں سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کی جانب سے عشائیہ دیا گیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، آرمی چیف چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی عشائیہ میں موجود تھے۔