دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ہفتہ 8 مئی 2021 14:16

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتِ حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 64300کیوسک اور اخرج 45000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 51000کیوسک اور اخراج51000کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد55200کیوسک اور اخراج50000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد22600کیوسک اور اخراج5000کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد96400کیوسک اور اخراج88900کیوسک،چشمہ آمد93300کیوسک اوراخراج 80000کیوسک، تونسہ آمد62700کیوسک اور اخراج57700کیوسک، پنجند آمد16700کیوسک، اور اخراج 5000کیوسک، گدو آمد 42100کیوسک اور اخراج 39000کیوسک، سکھرآمد39600کیوسک اور اخراج14700 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد7300 کیوسک اور اخراج 400کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1406.23فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.191 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1109.40فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.544 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 640.70 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ0.035 ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔