شادی ہالز بھی ایس او پیز کے تحت کھولے جائیں ،ْ خان گل
اس کاروبار سے وابستہ افراد بے روزگار ہو چکے ہیں ،ْ حکومت توجہ دے ،ْ عامر دائود پراچہ
پیر 17 مئی 2021 19:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صوبہ خیبر پختونخوا پسماندہ صوبہ ہے جہاں دہشت گردی کی وجہ سے پہلے ہی کاروبار نہیں لیکن تحریک انصاف کی حکومت نے دہشت گردی پر قابو پایا جس کی وجہ سے کاروبار و روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ،ْ حالیہ کورونا وباء سے نمٹنا بھی حکومت کے کارناموں میں ایک ہے۔
انہوں نے کہا کہ جہاں حکومت نے تمام کاروبار کھولنے کی اجازت دی ہے تو شادی ہالز بھی ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت دی جائے کیونکہ اس کاروبار سے وابستہ لاکھوں کارکن بیروزگار ہو چکے ہیں ان کے گھروں میں راشن نہیں ،ْ چولہے بجھ چکے ہیں اور غریب کارکن فاقوں پر مجبور ہو چکے ہیں انہوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ شادی ہالز ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت دی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.