شہریوں کو سستے داموں اشیائے خورد و نوش کی فراہمی کیلئے 10سہولت بازار قائم کئے جائینگے،سیف انور جپہ
سہولت بازار میں دس کلو گرام آٹے کا تھیلہ 375روپے میں فروخت ہوگا، چینی بھی اوپن مارکیٹ سے کم قیمت پر فروخت ہوگی،ڈپٹی کمشنر
بدھ 26 مئی 2021 00:32
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ سہولت بازار میں دس کلو گرام آٹے کا تھیلہ 375روپے میں فروخت ہوگا، چینی بھی اوپن مارکیٹ سے کم قیمت پر فروخت ہوگی اسی طرح سبزی، گوشت، چکن، انڈے، دالیں، کریانہ آیٹمز مارکیٹ سے کم قیمت پر دستیاب ہونگی۔
ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ گزشتہ سال ماہ اکتوبر میں لگائے گئے سہولت بازاروں کیوجہ سے شہریوں کو واضع ریلیف ملا تھا، بعد ازاں رمضان بازاروں میں آٹا، چینی اور دیگر اشیا سبسڈی پر یا سستے داموں فراہم کی گئی تھیں، دوبارہ سہولت بازار بھی اسی عزم کا تسلسل ہونگے۔ انہوں نے بتایا کہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل افضل حیات کو تحصیل گجرات اور سرائے عالمگیر جبکہ اے ڈی سی فنانس ظہیر لیاقت کو تحصیل کھاریاں کے سہولت بازاروں کیلئے فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے جبکہ اسسٹنٹ کمشنرز اپنی تحصیل میں سہولت بازاروں کے انتظامات کی نگرانی کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.