ایرون فنچ نے سعید اجمل کو کیریئر کا مشکل ترین بائولر قرار دیدیا
برطانوی کپتان جو روٹ اور پروٹیز بلے باز فاف ڈوپلیسی بھی پاکستانی آف سپنر کے تعریفوں گن گا چکے
ذیشان مہتاب جمعرات 3 جون 2021 12:58
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ماضی میں دنیا کے کئی بڑے بڑے بلے بازوں نے بھی سعید اجمل کو سخت ترین بائولر قرار دیا جن میں انگلینڈ کے جو روٹ اور جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی بھی شامل ہیں ۔
43 سالہ سعید اجمل نے 2008ء سے 2015ء کے دوران 35 ٹیسٹ ، 115 ون ڈے اور 64 ٹی ٹونٹی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی اور بالترتیب 178 ، 184 اور 85 شکار کیے۔ انہوں نے مجموعی طور پر بین الاقوامی کرکٹ میں 447 وکٹیں لیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ،بوائیز اور گرلز کیٹگریز کے مقابلے جاری
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
-
پی سی بی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اینتھم بنائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.