دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 9 جون 2021 12:34

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 160300یوسک اور اخرج 100000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد77900کیوسک اور اخراج 77900کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد69800کیوسک اور اخراج35000کیوسک، چنابمیںمرالہ کے مقام پرآمد50900کیوسک اور اخراج 23100کیوسک ۔

بیراجوں میںجناح آمد156300کیوسک اور اخراج 148800کیوسک،چشمہ آمد160800کیوسک اوراخراج 158000کیوسک، تونسہ آمد132700 کیوسک اور اخراج119700کیوسک، پنجند آمد10600کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 84800کیوسک اور اخراج 70400یوسک، سکھر آمد57400کیوسک اور اخراج 25300 کیوسک کوٹری آمد15200کیوسک اور اخراج 200 کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1433.28فٹ ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.726 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1122.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.827 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیر ہ 0.147ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :