
بجٹ ہر حوالہ سے عوام دوست بجٹ ہے، شبر زیدی
ہفتہ 12 جون 2021 16:42

(جاری ہے)
اس لیے صورتحال کو بہت بری کسی بھی طریقے سے نہیں کہا جاسکتا۔ درآمدات بڑھنے کا ٹیکس لگالیں توتقریبا400 سے500ارب روپے بڑھ جاتاہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ مالی سال میں امپورٹس 50 سے نیچے رہیں جواچھی بات ہے۔اب 400 سے 500 ارب ریگولر درآمدات پر ٹیکس سے آئے گا۔ حکومت نے ایس ایم ای ٹیکسیشن کی نئی اسکیم متعارف کرائی ہے اور ایس ایم ای ٹیکسیشن میں ٹیکس ریٹ کم کرکے7.5فیصد کردیاہے۔ شبر زیدی کا کہنا تھا کہ ٹریک اینڈ ٹریس کے نتائج آنے میں وقت لگے گا۔بینکوں پر کیش ود ہولڈنگ ختم کرنا بھی صحیح قدم ہے۔ میں نے بھی یہ کام کرنے کی کوشش کی تھی مگر میں ناکام ہوگیا تھا مگر شوکت ترین صاحب نے یہ کام کرنے کا بیڑا اٹھا لیا ہے۔ ہمارا ایف بی آر کا عملہ شدید نالاں ہوگا اس بجٹ سے جو آج حکومت نے پیش کردیا ہے۔ پہلی دفعہ سیلف سسمنٹ سسٹم کو ٹھیک کیا ہے اوراس بجٹ میں ہراساں کرنے والے افسران کے ہاتھ پیرکاٹ دیئےگئے ہیں جس سے عوام میں سے خوف کا خاتمہ ہوگا۔شبر زیدی کا کہنا تھا کہ آئی ٹی اوز کے ہاتھ سے تمام طاقت ختم کردی گئی ہے۔متعارف کرائی گئی سیلف سسمنٹ سکیم پوری طرح فعال ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایف بی آر کے افسران اورعملہ اس بجٹ سے شدید نالاں ہوگا،حکومت کو ٹیکس چور مافیا اورافسران کاگٹھ جوڑ روکنا ہوگا۔
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ
-
ایمریٹس نے عالمی فضائی انڈسٹری میں سب سے زیادہ تجویز کردہ عالمی برانڈ کا اعزاز جیت لیا
-
ملک میں چینی کی قیمت کی ڈبل سنچری مکمل
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,300 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، جمعہ کوزبردست تیزی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی ویتنام چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سے ملاقات، تجارتی شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,200 روپے اضافہ ریکارڈ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 133 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.