
ملک میں پہلی مرتبہ 70 روپے کا سکہ جاری کر دیا گیا
پاک چین سفارتی تعلقات کے 70برس کی تکمیل پر اسٹیٹ بینک نے 70روپے مالیت کا یادگاری سکہ جاری کیا
ہفتہ 12 جون 2021 23:54

(جاری ہے)
واضح رہے کہ پاک چین تعلقات کے موضوع پر جاری ہونے والایہ اپنی نوعیت کا چوتھا سکہ ہے۔ 10روپے مالیت کا پہلا سکہ عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 60ویں سالگرہ کے پرمسرت موقع پر اکتوبر2009ء میں جاری کیا گیا تھا۔20روپے مالیت کا دوسرا سکہ مئی2011ء میں پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی60ویں سالگرہ منانے کے سلسلے میں جاری کیا گیا اور اسے پاک چین دوستی کا سال قرار دیا گیا تھا۔
تیسرا سکہ2015ء میں ’’پاکستان چین دوستانہ تبادلے کا سال2015ء‘‘ منانے کے لیے جاری کیا گیا۔ جبکہ اب 70 روپے کا سکہ ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تبادلہ کائونٹرز سے 11 جون 2021ء سے جاری کیا گیا ہے۔ یہ سکہ گول ہے اور اس کے کنارے پر دندانے ہیں، اس کا قطر30.00ملی میٹراور وزن13گرام ہے جو تانبے اورنکل کے دھاتی اجزا پر مشتمل ہے۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.