نیمل خاور عباسی کی دوست کے ساتھ موج مستی کرتے ویڈیو وائرل

بدھ 16 جون 2021 18:50

نیمل خاور عباسی کی دوست کے ساتھ موج مستی کرتے ویڈیو وائرل
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2021ء) معروف اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کی اہلیہ، پاکستان کی سابق اداکارہ نیمل خاور عباسی کی سوشل میڈیا پر اپنی دوست کے ہمراہ خوب موج موستی کرتے ہوئے مختصر سی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔

(جاری ہے)

نیمل خاور خان نے انسٹا گرام پر ایک مختصر سی ویڈیو اور تصویر لگائی گئی ہے جن میں وہ اپنی دوست کی سالگرہ مناتے ہوئے خوش نظر آ رہی ہیں۔نیمل خاور عباسی اپنی دوست کے ساتھ مختلف فلٹرز کا استعمال کرتے ہوئے ویڈیو اور تصویریں بنا رہی ہیں اور کافی حسین نظر آ رہی ہیں۔