
امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستانی نژاد لینا خان کو فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ نامزد کردیا
ایف ٹی سی کمشنر کے طور پر لینا خان کی منظوری 28 کے مقابلے میں 69 ووٹوں سے کی گئی جس کے بعد لینا خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، امریکی میڈیا
دانش احمد انصاری
بدھ 16 جون 2021
23:56

(جاری ہے)
، 11 برس کی عمر میں والدین کے ساتھ امریکا منتقل ہوئیں۔
لینا خان نے2017 میں ییل لا اسکول سے تعلیم حاصل کی تھی۔لینا خان کولمبیا یونیورسٹی کے اسکول آف لا میں ایک پروفیسر ہیں اور ییل لا اسکول کی طالبہ کی حیثیت سے انہوں نے 'ایمازون اینٹی ٹرسٹ پیراڈاکس ' کے عنوان سے ایک تحقیقی مقالہ لکھا تھا جسے بہت زیادہ سراہا گیا تھا۔ دوسری جانب آج ہی کے روز پاکستانی نژاد ڈاکٹرعبدالحفیظ نے ممبرآف دی برٹش ایمپائر کا اعزازحاصل کرلیا ، ڈاکٹرحفیظ ایسوسی ایشن آف پاکستانی فزیشنز اینڈ سرجنز کےبانی اورسی ای او ہیں۔ ڈاکٹر عبدالحفیظ کو میڈیکل کے شعبے میں غیر معمولی خدمات پر ملکہ برطانیہ نے ممبر آف دی برٹش ایمپائر اعزاز سے نواز دیا ، جنرل فزیشن ڈاکٹر عبدالحفیظ کا آبائی تعلق فیصل آباد سے ہے۔ ڈاکٹرحفیظ ایسوسی ایشن آف پاکستانی فزیشنزاینڈسرجنز کےبانی اورسی ای او ہیں اور 10سال سے نارتھ ویسٹ میں بطور جنرل فزیشن خدمات سر انجام دے رہے ہیں جبکہ یونیورسٹی آف مانچسٹر کے میڈیکل سکول میں کلینیکل ٹیوٹربھی رہے۔ ڈاکٹر عبدالحفیظ نے بطور پاکستانی ڈاکٹر اس اعزاز کا ملنا باعث فخر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسوسی ایشن اس وقت دنیا کے مختلف ممالک میں کام کر رہی ہےمزید اہم خبریں
-
حکومت کا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، ڈیزل مہنگا کر دیا
-
سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، اربوں ڈالرز سے تعمیر ہونے والی ایم 5 موٹروے کا بڑا حصہ بہہ گیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا الیکٹرک بس میں خواتین، بزرگوں اورطلباء کیلئے فری سفر کا اعلان
-
ایران میں جوہری معائنہ کاروں کی واپسی مفاہمت کی جیت، رافائل گروسی
-
اسرائیل کے انسانیت کیخلاف جرائم کو روکنے کیلیے عرب ٹاسک فورس تشکیل دی جائے
-
پنجاب میں سیلاب متاثرین کو ریلیف دینا تو دور کی بات اعلان بھی نہیں کیا گیا
-
امریکہ نے پاکستان میں ہمیشہ مارشل لاؤں اور غیرجمہوری قوتوں سپورٹ کیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے عمران خان کے آبائی شہر میانوالی میں الیکٹرک بس پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
-
وفاقی حکومت دہشتگردی کیخلاف غیرذمہ دارانہ بیانات سے گریز اور سنجیدگی کا مظاہرہ کرے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی خواتین کی ہراسمنٹ کمیٹی کی سربراہ جسٹس ثمن رفعت امتیاز اچانک عہدے سے فارغ
-
پاکستان کی اسرائیل کی اقوام متحدہ کی رکنیت معطل کرنے کی تجویز کی حمایت
-
پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں سے 2 لاکھ 79 ہزار 132 میٹرک ٹن گندم برآمد کرلی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.