
تحریک انصاف میری جماعت ہے ، پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مل جل کر کام کرینگے‘ جہانگیر ترین
جہانگیر ترین کی سینئر صحافیوں اور کالم نگاروں سے ملاقات ،ملک کی مجموع صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
جمعہ 18 جون 2021 17:42

(جاری ہے)
ملاقات میں مجیب الرحمن شامی ، سہیل وڑائچ ، ارشاد احمد عارف ، سلمان غنی ، عمران یعقوب ، رضوان آصف ، نوید چودھری ، اسحاق خان خاکوانی ، احسن ضیا ،رکن اسمبلی چودھری آصف مجید ، شاہد قادر ، ڈاکٹر فیصل ہاشمی ، سید مدنی شارق اور مرتضی صدیقی نے شرکت کی ۔
جہانگیر ترین نے کہا کہ تحریک انصاف میری جماعت ہے اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مل جل کر کام کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ جن پارلیمنٹرینز اور دوستوں نے میرا ساتھ دیا ان کی محبت مجھ پر قرض ہے جسے فراموش نہیں کرسکتا،پاکستان کی مٹی سے پیار ہے اور پاکستانی ہونے پر فخر ہے ۔جہانگیر ترن نے صوبائی وزیر ملک نعمان لنگڑیال اور سید شعیب شارق کی میزبانی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سینئر صحافیوں سے ملاقات میرے لیے اعزاز ہے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لندن میں مقیم الطاف حسین شدید علیل، ہسپتال منتقل
-
عمران خان کے بچوں کی واپسی صرف تحریک کو مرچ مصالحہ لگانے کیلئے کی گئی، شیر افضل مروت
-
پارٹی نے ابھی تک کنفرم نہیں کیا کہ بانی کے بیٹے پاکستان آرہے ہیں یا نہیں
-
این ڈی ایم اے نے ایک ہی روز میں بارشوں کا دوسرا الرٹ جاری کردیا
-
عمران خان نے واضح کردیا کہ جو پارٹی بیانیئے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ الگ ہوجائے
-
ایچ آئی وی: امریکی امدادی کٹوتیوں سے 40 لاکھ اموات کا خطرہ
-
ڈینگی سمیت مچھروں سے پھیلنے والی چار بیماریوں سے بچاؤ کی ہدایات جاری
-
یونان: پناہ کی درخواستوں پر کام معطل ہونے پر یو این ایچ سی آر کو تشویش
-
فرانچسکا البانیزے پر عائد امریکی پابندیاں واپس لینے کا مطالبہ
-
ریت اور خاک کے طوفان توجہ کا متقاضی ماحولیاتی مسئلہ، ڈبلیو ایم او
-
غزہ: خوراک ملنے کے منتظر بچوں اور خواتین کو مارنا ناقابل قبول، یونیسف
-
ہم سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، نہ ہم نے ن لیگ میں واپس جانا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.