زیادتی کے مجرم کو سرعام سزا دے کر نشان عبرت بنایا جائے
سوشل میڈیا صارفین نے مفتی عزیز الرحمن کو سزا دلوانے کیلئے مہم کا آغاز کر دیا
محمد علی جمعہ 18 جون 2021 20:12
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی گئی ہے کہ اس معاملے کا نوٹس لے کر مجرم کو عبرت ناک سزا دلوائی جائے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ مدرسے میں ہونے والے حالیہ واقعے کی مذمت کرتا ہوں۔یہ واقعہ سفید داڑھی کو شرمندہ کرنے کے مترادف ہے۔اس طرح کے واقعات نہیں ہونے چاہئیے،ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ آئیں ہم مل کر اس جنسی درندے کو مینار پاکستان کے اوپر پھانسی کی سز دلوائیں۔اسلامی سزاؤں کا نام سن کر ڈر کیوں جاتے ہیں؟۔میں مولویوں کا نمائندہ ہو کر کہتا ہوں کہ ہمارے ساتھ مل کر آواز اٹھائیں ، اور ان کو مینار پاکستان پر لٹکائیں،اس اقدام سے زنا بالجبر ختم ہو جائے گا۔بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو اگر چوکوں پر لٹکایا جائے گا تو معاشرے سے یہ واقعات ختم ہو جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے تو خطرہ اس بات کا ہے کہ کہیں ہم جنس پرست مفتی عزیز الرحمن کی حمایت میں نہ آ جائیں۔اسلامی میں شرعی سزاؤں کو نافذ کرکے ہی ایسی برائیوں کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔مدرسوں کے خلاف باتیں کی جاتی ہیں کہ وہاں پر بچوں کا جنسی استحصال ہوتا ہے،اگر ایسی ہی بات ہے تو ہمارے ساتھ مل کر مفتی عزیز الرحمن کو سزا دلوائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.