معیشت کی ترقی بارے مثبت اطلاعات حزب اختلاف پر بجلی بن کر گرتی ہیں‘ ہمایوں اختر خان
غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر چھ سال کی بلند ترین سطح پر ہیں ،وزیر اعظم نے مستحکم معیشت کی بنیاد رکھ دی ‘ سینئر مرکزی رہنماء
ہفتہ 19 جون 2021 12:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یورپی یونین نے ترجیحی تجارت اور جی ایس پی پلس کے تحت ستائیس بین الاقوامی معاہدوں پر مکمل عملدر آمد کے حوالے سے بھی پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی،عالمی ادارے پاکستان کی جانب سے معیشت کی ترقی کیلئے کی جانے والی پیشرفت کو سرا ہا رہے ہیں جبکہ حزب اختلاف والے اپنی انا اور تسکین کے لئے اسے جھٹلا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے وژن سے مستحکم معیشت کی بنیاد رکھ دی ہے اور انشا اللہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان دنیا کی مضبوط معیشت والے ممالک کی صف میں شامل ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نہروں، ندی نالوں، جھیلوں اور ڈیموں میں نہانے اور تیراکی پر 30 روز کیلئے پابندی نافذ
-
فرانس میں شدید گرمی کی لہر نے تباہی مچادی،ہلاکتیں 2 ہزار سے زائد ہوگئیں
-
نجی شعبے ملکی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی ہے۔ نہال ہاشمی ، گورنر سندھ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی یکہ غنڈ مہمند میں پولیس ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذمت
-
ایف آئی اے کی کارروائی، 2 سال سے مطلوب انسانی اسمگلر ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار
-
کاروباری برادری ملکی ترقی اور معاشی استحکام میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، گورنر سندھ
-
ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی، پیٹرول اور ڈیزل سستے، ٹماٹر 125 فیصد مہنگے ہوگئے
-
شرجیل میمن اور رانا قاسم نون کی ملاقات،مسئلہ کشمیر پر قومی یکجہتی کے فروغ پر اتفاق
-
پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے نئی پالیسی سفارشات حکومت کو پیش
-
پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، سپلائی متاثر ہونے لگی
-
دانہ سر بس حادثے کے جائے وقوعہ پر حکومت بلوچستان اور خیبرپختونخوا حکومت کی ریسکیو سرگرمیاں جاری
-
شازیہ مری کا شیرانی میں مسافر کوچ کو پیش آنے والے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.