
ایشوریا سے پہلی ملاقات میں ان کی آنکھیں دیکھ کر دم بخود رہ گیا تھا، سنجے لیلا بھنسالی
ایشوریا کی آنکھیںنارمل نہیں یہ اس قدر طاقتور ہیں اگر آپ انھیں ڈائیلاگ نہ بھی دیں تو ان کی آنکھیں خود اسکا اظہار کریں گی، بالی ووڈ ڈائریکٹر
ہفتہ 19 جون 2021 14:05

(جاری ہے)
اس حوالے سے ایک بار ایشوریا نے یہ انکشاف بھی کیا تھا کہ سنجے لیلا بھنسالی نے انھیں کئی دیگر فلموں جیسے باجی رائو مستانی اور پدما وتی میں بھی کام کی پیشکش کی تھی۔
ایک بھارتی فلمی میگزین سے گفتگو کرتے ہوئے سنجے لیلا بھنسالی نے کہا تھا کہ ایشوریا کی آنکھوں میں کوئی چیز ہے، اور یہی ان کے حسن کا ایک نہایت اہم پہلو ہے، یہ آنکھیں نارمل نہیں ہیں۔ یہ اس قدر طاقتور ہیں کہ اگر آپ انھیں ڈائیلاگ نہ بھی دیں تو ان کی آنکھیں خود اسکا اظہار کریں گی۔انھوں نے کہا کہ کچھ آنکھوں میں دیویوں کی طاقت ہوتی ہے، جیسی کہ ہیماجی، لتا جی کی آنکھوں میں ایک چمک ہے، لیکن ایشوریا کی آنکھیں خوبصورت، رنگ دار اور نیچر سے بھرپور ہیں، میں جب ان سے پہلی بار ملا تو ان کی آنکھوں کا مجھ پر اثر ہوا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عائشہ عمرکے ڈیٹنگ شو پرتنازع، سوشل میڈیا پرہنگامہ، پیمرا نے وضاحت جاری کردی
-
سپین کا اسرائیل کی شمولیت پر موسیقی مقابلے کے بائیکاٹ کا اعلان
-
60 کروڑ کے فراڈ کیس میں نیہا دھوپیا اوربپاشا باسو کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
استاد امانت علی خان کی برسی بدھ کومنائی گئی
-
ڈرامہ سیریل مہرا نے مجھے زندگی کا سب سے بڑا سبق سکھایا ، آغا علی
-
پاکستانی اداکار احسن خان سے فین کی محبت کا انوکھا اندازہ، گلے لگ کر بوسہ لے لیا
-
نا مور کلاسیکل و غزل سنگر استاد امانت علی خان کی برسی بدھ کو منائی جائے گی
-
فلمسٹار خوشبو نے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی
-
سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
علی ظفر نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فنڈ ریزنگ کنسرٹ کا اعلان کر دیا
-
ننھے سوشل میڈیا اسٹاراحمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کا انتقال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.