وزیراعلیٰ بلوچستان کی عثمان کاکڑکی جلد صحت یابی کیلئے دعا

ہفتہ 19 جون 2021 23:01

وزیراعلیٰ بلوچستان کی عثمان کاکڑکی جلد صحت یابی کیلئے دعا
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2021ء) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک دعائیہ پیغام میں وزیراعلی نے کہا ہے کہ ہماری دعائیں عثمان کاکڑ کے ساتھ ہیں۔اللہ تعالی انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :