معروف قوال امجد صابری کی 5برسی (کل) منائی جائے گی

اتوار 20 جون 2021 13:00

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2021ء) معروف قوال امجد صابری کی 5برسی (کل) منائی جائے گی امجد صابری قوالی کے مشہور صابری گھرانے کے چشم و چراغ تھے 22جون 2016کوکراچی میں امجد صابری کو اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دے گیا تھا

متعلقہ عنوان :