دُبئی ایئرپورٹ پر مسافر کی ہوشیاری دھری کی دھری رہ گئی
سامان میں مہارت سے چھپائی گئی 10 کلوگرام منشیات کسٹمز اہلکاروں نے پکڑ لی
محمد عرفان بدھ 23 جون 2021 15:39
(جاری ہے)
اس مسافر سے پوچھا گیا کہ اس کے پاس کوئی غیر قانونی سامان تو نہیں ہے، تو اس نے انکار کیامگر وہ بہت گھبرایا لگ رہا تھااور جسم بھی کانپ رہا تھا جس پر اہلکاروں کو شک ہوا۔
کسٹمز انسپکٹرز نے مسافر کا سامان چیک کیا تو بیگز کی سلائی کے اندر بنائے گئے خفیہ خانوں سے خالص کوکین کی 9.6 کلوگرام مقدار برآمد ہوئی۔ جس کے بعد اس مسافر کو اس کے بیگز اور منشیات سمیت پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔خلیفہ بن شاہین کا کہنا تھا کہ امارت میں تمام طرز کی اسمگلنگ کو ناکام بنانے کے لیے مختلف قسم کے پروگرامز، سسٹمز، ٹیکنالوجیزاور منصوبہ بندی اختیار کی گئی ہے۔ جن میں دُبئی ایئرپورٹ سمارٹ بیگ انسپکشن سسٹم کے علاوہ دیگر ایڈوانسڈ سسٹمز بھی شامل ہیں۔ جن کی مدد سے منشیات کا پتا چلانے اور دیگر ممنوعہ اشیاء کا پتا چلانے میں بہت کامیابی مل رہی ہے۔ دُبئی کسٹمز کا سمارٹ رسک انجن ایک ایسا جدید ترین سسٹم ہے جس کی بدولت کسی بھی مشکوک سامان کی نشاندہی ممکن ہو رہی ہے۔ اولین ترجیح اماراتی سماج کو منشیات کے نقصانات سے محفوظ رکھنا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.