ایڈیشنل سیشن جج شکرگڑھ آصف بشیر صاحب کا اچانک بخشی خانہ شکرگڑھ کا دورہ

قیدی حوالاتیوں کے مسائل کے حل کے لئے انتظامیہ کو احکامات جاری

Muhammad irfan Khalid محمد عرفان خالد جمعہ 9 جولائی 2021 21:39

ایڈیشنل سیشن جج شکرگڑھ آصف بشیر صاحب کا اچانک بخشی خانہ شکرگڑھ کا دورہ
شکرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جولائی۔2021ء) نفرت انسان سے نہیں بلکہ جرم سے  سے ھونی چاہیے "ایڈیشنل سیشن جج شکرگڑھ آصف بشیر صاحب کا اچانک بخشی خانہ شکرگڑھ کا دورہ 'قیدی حوالاتیوں کے مسائل کے حل کے لئے انتظامیہ  کو احکامات جاری -جوڈیشل ذرائع  کے مطابق قیدی حوالاتیوں کے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے آصف بشیر ASJ شکرگڑھ نے بخشنی خانے شکرگڑھ کا دورہ کیا .اس موقع پر قیدی و حوالاتیوں سے مسائل دریافت کیے گے.جس پر قیدی و حوالاتیوں کے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے سب انجئیر شکرگڑھ کو فوری احکامات جاری کیے گئے.اس موقع پر آصف بشیر ایڈیشنل سیشن جج شکرگڑھ کا کہنا تھا کہ قیدی و حوالاتی تمام سہولیات سے استفادہ حاصل کرنے کا حق رکھتے ہیں.نفرت انسان سے نہیں جرم سے کی جائے گی�

(جاری ہے)