سعودی عرب میں اسلحہ و گولہ بارود کے گودام میں زور دار دھماکا
حکام کے مطابق الخرج شہر سے باہر اسلحہ گودام میں دھماکا حادثاتی ہے، وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
محمد عرفان بدھ 14 جولائی 2021 13:37
(جاری ہے)
اس دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔
بظاہر لگتا یہی ہے کہ کوئی بارودی مواد حادثاتی طور پر پھٹ گیا ہے۔ اس حادثاتی دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے متعلقہ اداروں کی جانب سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ چند روز قبل سعودی عرب میں ایک سیکیورٹی اہلکار کو قتل کرنے والے دہشت گرد کا سر قلم کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی مجرم ھائل بن زعل بن محمد العطوی دہشت گرد تنظیم داعش کا ایک جنگجو تھا جس نے کچھ عرصہ قبل تبوک شہر میں ایک سیکیورٹی اہلکار عبداللہ بن ناصر الرشیدی پر حملہ کر اسے شہید کر دیا تھا۔ پولیس نے اس ملزم کو گرفتار کیا تو تفتیش کے دوران اس نے اعتراف کیا کہ اس کا تعلق داعش سے ہے۔ عدالت نے اسے سزائے موت سنائی تھی جس پر عمل کر کے اس کا تبوک شہر میں سر قلم کر دیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
کینیڈا میں مودی سرکارکے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.