
53 سال سے انصاف کا منتظر 108 سالہ شخص سماعت شروع ہونے سے قبل چل بسا
جمعہ 23 جولائی 2021 20:25

(جاری ہے)
جب زمین کے اصل مالک نے قرض ادا نہیں کیا تو بینک نے گائیکواڈ کو نوٹس بھیج دیا۔
گائیکواڈ نے اس پر زمین کے اصل مالک اور بینک کے خلاف عدالت میں اپیل کی اور درخواست کی کہ وہ زمین کے خریدار ہیں لہٰذا بینک اپنے قرض کی رقم اصل مالک سے وصول کرے اور انہیں اس زمین کا واحد مالک قرار دیا جائے۔ اس کیس کی سماعت 14 سال تک ٹرائل کورٹ میں ہوئی ، جس کے بعد عدالت نے 1982 میں گائیکواڈ کے حق میں فیصلہ سنایا،تاہم مخالف فریق نے اس فیصلے کی اپیل کیلئے ممبئی ہائی کورٹ کا رخ کیا۔2015 میں 27 سال تک ممبئی ہائی کورٹ میں زیر التواء رہنے کے بعد نارسنگھا کی درخواست مسترد کردی گئی اور اس کے بعد گائیکواڈ عدالت نہیں جاسکے کیونکہ وہ گاؤں میں رہتے تھے، ان کے وکیل نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کا فیصلہ کیا لیکن گائیکواڈ سماعت سے پہلے ہی دم توڑ گئے۔ سوپن نارسنگا کے وکیل کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ، وہ شخص جو ٹرائل کورٹ سے سپریم کورٹ تک اپنا کیس لایا ، یہ سننے کیلئے بھی زندہ نہ رہا کہ عدالت اس کے کیس کی سماعت کیلئے راضی ہوگئی ہے۔عدالت میں12 جولائی کوسماعت سے پہلے ہی ان کا انتقال ہوگیا تھا لیکن گاؤں سے ان کے انتقال کی اطلاع سماعت کے بعد سامنے آئی۔ اب کیس میں ان کی نمائندگی ان کے قانونی ورثا کریں گے۔سپریم کورٹ نے فریقین سے 8 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرائم اور طاقت کی دنیا عام انسان کو اتنی پرکشش کیوں لگتی ہے؟
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ سے روس کے سفیر البرٹ پی خوروف کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، شمالی علاقہ جات کی قدرتی خوبصورتی، سیاحت کے فروغ اور میڈیا تعاون پر تبادلہ خیال
-
بحری جہازوں سے مضر ماحول گیسوں کے اخراج میں کمی کا معاہدہ نہ ہو سکا
-
دوحہ میں مجوزہ پاک افغان مذاکرات نہایت اہم ہیں،خواجہ سعد رفیق
-
اوگرا نے سالونٹ آئل کی نگرانی سے متعلق اپنے قانونی اختیارات کی وضاحت کر دی
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تنازع ختم کرانا میرے لیے بہت آسان ہوگا، ٹرمپ
-
اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی برطانیہ ، عالمی بینک ،فِچ ریٹنگز کے حکام،ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن و دیگر حکام سے ملاقات ، معیشت بارے گفتگو
-
جوہری ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف کا بھارت کو انتباہ
-
پاک افغان جنگ ختم کروانا آسان ہے‘ جنگیں روکنا مجھے پسند ہے لیکن ابھی امریکہ میں بھی کام ہیں، ٹرمپ
-
قیام پاکستان سے اب تک افواجِ پاکستان نے قوم کی مکمل حمایت کے ساتھ وطن عزیز کے بیرونی اور اندرونی دفاع میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ..
-
ایک ایسا پاکستان تعمیر ہونا چاہیئے جہاں جمہوریت، مساوات اور انصاف کی حکمرانی ہو، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.