
میرے شوہر فحش نہیں قابل اعتراض فلمیں بناتے ہیں، شلپا شیٹی
شوہر کی ’ہاٹ شاٹ‘ نامی ایپلی کیشن پر جو مواد دستیاب ہے، اسے فحش نہیں کہا جا سکتا، اداکارہ
ہفتہ 24 جولائی 2021 15:02

(جاری ہے)
شلپا شیٹی نے اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے شوہر پر لگے الزمات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے جیون ساتھی فحش فلمیں بنانے میں ملوث نہیں ہیں۔
پولیس کو ریکارڈ کروائے گئے بیان میں اداکارہ نے کہا کہ ان کے شوہر کی ’ہاٹ شاٹ‘ نامی ایپلی کیشن پر جو مواد دستیاب ہے، اسے فحش (پورن) نہیں کہا جا سکتا۔شلپا شیٹی نے پولیس کو فحش مواد اور قابل اعتراض مواد میں فرق بھی بتایا اور کہا کہ ان کے شوہر شہوت انگیز فلمیں بناتے ہیں جنہیں پورن نہیں کہا جا سکتا۔اداکارہ کو پولیس نے اس وقت شامل تفتیش کیا، جب پولیس کو معلوم ہوا کہ اداکارہ نے حال ہی میں شوہر کی کمپنی ’ویان انڈسٹریز‘ کے ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اداکارہ نے اس وقت عہدے سے استعفیٰ دیا تھا جب کہ ان کے شوہر کی کمپنی نے فحش یا قابل اعتراض فلمیں بنانے پر کام شروع کیا تھا۔پولیس اس بات کی بھی تفتیش کر رہی ہے کہ کہیں شلپا شیٹی نے تو پورن فلمیں بنانے سے کوئی فائدہ حاصل تو نہیں کیا ۔پولیس شلپا شیٹی کے بینک اکائونٹس کی بھی تفتیش کر رہی ہے کہ کہیں انہوں نے فحش فلموں سے ہونے والی کمائی میں سے مالی فائدہ تو نہیں اٹھایا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جٹ مکھما ویڈیو پر اعتراض، مہوش حیات اور ہنی سنگھ برطانیہ میں شدید تنقید کی زد میں
-
جاوید میانداد کے چھکے نے میری شادی برباد کردی، عامرخان کا انکشاف
-
زائد العمری کے طعنوں سے اثر نہیں پڑتا، ماہرہ خان
-
والدین نے شادی کے بعد علیحدگی اختیار کی لیکن بڑھاپے کی وجہ سے پھر ایک ہوگئے: کرینہ کا انکشاف
-
سردار جی تھری پر پابندی سے پاکستان کا نہیں بھارت کا پیسہ ڈوبے گا، جاوید اختر
-
بنیان مرصوص فلم میں ایئر مارشل اورنگزیب کا کردار فواد خان کو ادا کرنا چاہیے، امرخان
-
معروف فوک گلوکار عالم لوہارکی46ویں برسی 3جولائی جمعرات کو منائی جائے گی
-
کرینہ کپور نے سیف علی خان پر حملے کے بعد خاموشی توڑ دی
-
شیفالی جری والا کی موت کے بعد ماہر امراض قلب کی وارننگ
-
ہمیں ہر عمر کی خواتین کو مرکزی کرداروں میں دکھانا چاہئے، مہوش حیات
-
اسماء عباس کو شفالی کی موت پر افسوس کرنے پر شدید تنقید کا سامنا
-
نادیہ خان محلے کی عورت بن کر نہ چیخیں، وقار سے بات کریں، ثروت گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.