وزیر اعلیٰ بلو چستان کی صبغت اللہ شاہ راشدی کی رہا ئشگاہ جاکر انکی والد ہ کے انتقال پر تعزیت و فا تحہ خوانی
ہفتہ 24 جولائی 2021 16:06
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خان نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مر حومہ کو اپنے جوار میں رحت میں جگہ اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
اس موقع پر انکے ہمراہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ،سید صدر الدین شاہ راشدی ،رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری، سینیٹر دنیش کمار اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما میر رامین محمد حسنی اور میر نوید کلمتی بھی موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی وفد کے ہمراہ ملاقات ، پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان پارلیمانی، سیاسی، اقتصادی، تعلیمی اور دفاعی روابط مزید بڑھانے پر اتفاق
-
سٹیٹ بینک نے مارکیٹ میں 2.85 ٹریلین روپے کی لیکویڈیٹی فراہم کر دی
-
عمران خان شفاء اسپتال لے جانا پڑے گا، ورنہ حکومت کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی، اسد عمر
-
'عمران خان کا طبی معائنہ شفا ہسپتال کے بجائے پمز میں کرانا عدالت کی توہین،‘ اہل خانہ اور پی ٹی آئی کا دعویٰ
-
اعظم نذیر تارڑ کادہشت گردی کے تمام متاثرین اور شہدا کو خراجِ عقیدت پیش
-
وزیرتجارت سے ڈیجیٹل اتھارٹی کے نمائندوں اور Sky47کی انتظامیہ کی ملاقات، منسلک اداروں کے لیے ڈیجیٹل ایکو سسٹم بارے تبادلہ خیال
-
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا زیرِ تربیت افسران کے ساتھ پارلیمانی جمہوریت اور آئینی طرزِ حکمرانی پر تبادلہ خیال
-
شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی، طارق فضل چوہدری
-
بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے اور تشخیصی مراحل کے دوران ان کی ہمشیرہ ساتھ موجود رہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
سپریم کورٹ کے حکم پر من و عن عمل ہوا، سازشی کسی اور چکر میں ہسپتال گیا تھا، ناصر بٹ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے ملائیشین وزیر داخلہ کی سربراہی وفد کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بار ے تبادلہ خیال
-
ْصدر زر داری سے چائنا افریقہ اینڈ ایشیا ٹریڈ اینڈ کوآپریشن پروموشن ایسوسی ایشن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.