عدنان صدیقی بھی کورونا کی چوتھی لہر کا شکار
کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، ہلکی علامات ہیں، خود کو آئیسولیٹ کرلیا ہے، اداکار
پیر 26 جولائی 2021 22:49
(جاری ہے)
عدنان صدیقی نے لکھا کہ ’آج میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، کورونا کی ہلکی علامات ہیں، ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد میں نے خود کو آئیسولیٹ کرلیا ہے‘۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مجھ سے ملاقات کرنے والے تمام لوگ اپنا ٹیسٹ جلد از جلد کروالیں۔اداکار کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے صبا قمر، فریحہ الطاف، حرا مانی، اعجاز اسلم سمیت ان کے چاہنے والے جلد صحتیابی کی دعا کررہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رجب بٹ کا سالگرہ پرمبینہ طور پر سابق اہلیہ کو ہتک عزت کا نوٹس
-
دہلی ہائیکورٹ کا خوشی کپور کے حق میں بڑا حکم، مبینہ فحش مواد اور غیر مجاز اشیا ہٹانے کی ہدایت
-
بمبئی ہائیکورٹ نے سنجے دت کے پونے نائٹ کلب کو بغیر اجازت گانے چلانے سے روک دیا
-
میری بات کو غلط رنگ دیا گیا‘، خواتین سے متعلق متنازع بیان پر شہود علوی کی وضاحت
-
جشن آزادی کو تجدید عہد کے ساتھ منایا جائے پوری قوم پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے
-
حیوان کا ٹیزر جاری، اکشے کمار اور سیف علی خان آمنے سامنے آگئے
-
مادھوری ڈکشت کی 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
-
اداکار گووندا ایک بار پھر ڈیٹنگ کی افواہوں کی زد میں آگئے
-
کنگنا رناوت نے اپنے گٹر جنریشن والے متنازعہ بیان پر وضاحت دیدی
-
پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 26برس بیت گئے
-
عظیم گائیک استاد نصرت فتح علی خان کی 29 ویں برسی 16اگست کو منائی جائے گی
-
معروف ٹک ٹاکروکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار، فراڈ کا مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.