وزیراعلی بلوچستان کاسابق صدر مرحوم ممنون حسین کی رہائش جا کر انکے اہل خانہ سابق صدر کی وفات پر تعزیت و فا تحہ خوانی

پیر 26 جولائی 2021 23:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2021ء) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سابق صدر مرحوم ممنون حسین کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور سابق صدر کی وفات پر انکے خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلی بلوچستان نے اس موقع پر سابق صدر کیلئے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی کی۔

متعلقہ عنوان :