متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی شعبہ خو اتین کی انچارج کی نو ر مقدم کے بہیما نہ قتل کی شدید الفا ظ میں مذمت

نو ر مقدم قتل کیس میں ملو ث تمام مجر مان کو جلد از جلد عبر تنا ک سزائیں دیکر اہل خانہ کو انصاف فر اہم کیا جائے، سکندر خاتون

پیر 26 جولائی 2021 23:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2021ء) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی شعبہ خو اتین کی انچارج سکند ر خا تون نے اسلام آبا د میں نو ر مقدم کے بہیمانہ قتل کی شدید الفا ظ میں مذمت کر تے ہو ئے کہا کہ پاکستان میں خو اتین کے ساتھ ہو نے والے تشدد کی یہ بد تر ین مثا ل ہے ایم کیو ایم پاکستان مقتولہ کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کر تی ہے اور وفا قی وصوبا ئی حکو متو ں سے مطا لبہ کر تی ہے کے خو اتین کیخلا ف بڑھتے ہوئے تشدد کی روک تھام کیلئے مو ثر اقدامات کئے جائیں خو اتین کیخلا ف ہو نے والے امتیا ز سلوک کے کیخلا ف بھر پو ر مہم چلا ئی جا ئے اور نو ر مقدم قتل کیس میں ملو ث تمام مجر مان کو جلد از جلد عبر تنا ک سزائیں دیکر اہل خانہ کو انصاف فر اہم کیا جائے۔