وھوا محکمہ واپڈا نے شہریوں پر قیامت ڈھادی

قیامت خیز گرمی میں بھی لوڈشیڈنگ سے باز نہ آیا

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 27 جولائی 2021 18:00

وھوا محکمہ واپڈا نے شہریوں پر قیامت ڈھادی
تونسہ شریف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جولائی 2021ء،نمائندہ خصوصی،مزمل قریشی) بجلی کی بندش کے باعث گورنمنٹ بوائز ہائی سکول وھوا کے امتحانی سنٹر میں ایف ایس سی سیکنڈ ائیر کا طالب علم شدید حبس اور گرمی کے باعث بے ہوش
امتحانی عملہ اور اساتذہ نے طالب علم کو ابتدائی طبی امداد دی گئی جس کے بعد بچوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ان کو ٹرٹمینٹ دی گئی جب کے سنٹر کے انچارج کا کہنا ہے کے واپڈا والوں کو لکھ کردیا کے امتحان ہورہے اور امتحان مختص ٹائم میں کیا جاتا ہے لہذا اس ٹائم لوڈ شیڈنگ نہ کی جاے لیکن ایس ڈی او واپڈا نے موقع پر تو یقین دہانی کریں ہے امتحان کے ٹائم لوڈ شیڈنگ نہیں کی جاے گئے لیکن آج ایک بار پھر سے لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع کردیا جس کی وجہ سے آج یہ حادثہ ہو ہے جب کے بچوں کے والدین کا کہنا ہے کے ہمارے بچوں کو کچھ بھی ہو تو اس کا زمہ دار ایس ڈی او واپڈا ہوگا

متعلقہ عنوان :