سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانی تیاری کر لیں، اہم اعلان کر دیا گیا
پاکستان پر سفری پابندیوں میں نرمی پر کام کررہے ہیں، بہت جلد اس حوالے سے سعودی عرب کے فیصلے سے پاکستان کو آگاہ کریں گے، سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود
دانش احمد انصاری منگل 27 جولائی 2021 19:56
(جاری ہے)
بعدازاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی اور کہا کہ سعودی شہزادے کا خیر مقدم کرتے ہیں، سعودی عرب سے دوطرفہ تعلقات پر بہت مطمئن ہیں، پاک سعودیہ معاشی تعلقات میں بہتری آسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملاقات میں سعودی کونسل کے قیام پر بات ہوئی، اس کونسل کے قیام سے دوطرفہ معاملات پرغور کرنے میں آسانی ہوگی۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ سعودی وزیرخارجہ سے کشمیر اور افغانستان کے معاملے پر بات ہوئی۔ان کا کہنا تھاکہ مسئلہ کشمیر پر سعودی مؤقف قابل ستائش ہے، جموں و کشمیر پر سعودی عرب نے مشاورتی گروپ قائم کیا، دونوں ملکوں کے درمیان ماحولیات کے شعبے میں باہمی تعاون کا آغاز ہوا ہے۔پریس کانفرنس میں سعودی وزیرخارجہ نے وزیراعظم کی ماحولیات کی پالیسی کا خیرمقدم کیا اور کہاکہ گفتگو میں مرکزی نکتہ معاشی تعاون کا فروغ تھا، سفری پابندیوں میں نرمی کیلئے کام کررہے ہیں۔دوسری جانب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب میں یکساں مذہبی ، ثقافتی اوربرادرانہ مراسم ہیں ، دونوں ممالک نے ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیا ، امید ہے سعودی عرب پاکستانیوں کی ویزہ پابندیوں پر نظر ثانی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں کے دلوں میں سعودی عرب کے لیے والہانہ عقیدت ہے، سعودی عرب کی خوشحالی اور تعمیر و ترقی کو اپنی ترقی سے تعبیر کرتے ہیں، مسئلہ کشمیر پر سعودی عرب کا موقف قابل ستائش ہے۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.