ایئرعربیہ کا پاکستان کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان، شیڈول جاری
ایئرعربیہ کی جانب سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے سفری ہدایات بھی جاری،مسافروں کوچیک ان کے وقت منفی کوڈ 19 پی سی آر ٹیسٹ کا اصل سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا
دانش احمد انصاری منگل 27 جولائی 2021 20:58
(جاری ہے)
ایئر لائن نے مزید کہا ہے کہ 12 سال سے کم عمر کے بچے اور خصوصی افراد کورونا ٹیسٹ سے مستثنیٰ ہوں گے۔
یاد رہے کہ سی اے اے نے گزشتہ دنوں ایئر عربیہ کو پاکستان کے دو شہروں کیلئے پروازوں کی اجازت دی تھی۔ سی اے اے نے عراق اور افغانستان کی ائیر لائنز کے بعد متحدہ عرب امارات کی ائیر لائن ائیر عریبیہ کو پاکستان میں فضا ئی آپریشن شروع کرنے کی اجاز ت دی تھی۔سی اے اے نے متحدہ عرب امارت کی فضائی کمپنی ایئر عریبیہ کو فیصل آباد اور ملتان کے لیے مجموعی طور پر چار پروازوں کی اجازت دی تھی ۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے باضابطہ اجازت نامہ جاری کیا۔اس سے قبلے فلائی بغداد نے بھی پاکستان سے عراق ہفتہ وار 4 پروازیں چلانے کا اعلان کیا تھا، ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن 16 جولائی سے شروع کیا جائے گا اور پاکستان سے عراق ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔فلائی بغداد ایئرلائن لاہور اور کراچی سے فلائٹ آپریشن شروع کرے گی پہلےمرحلےمیں کراچی سےنجف فلائٹ آپریشن شروع کیاجائےگا اور دوسرے مرحلے میں لاہور سے نجف فلائٹ شیڈول کا آغاز کیا جائےگا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.