آپ جب حکومت میں تھے تو کتنے آرڈیننس جاری کیے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا احسن اقبال سے استفسار
عدالت کا صدراتی آرڈیننس جاری کرنے کے دائرہ اختیار کے خلاف درخواستوں کی سماعت پراحسن اقبال سے سوال، احسن اقبال نے اپنے دورِ حکومت میں آرڈینس جاری کرنے پر عدالت سے معذرت کر لی
دانش احمد انصاری بدھ 28 جولائی 2021 19:38
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالت نے ہمیشہ کوشش کی کہ پارلیمنٹ کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے، آپ پارلیمنٹیرینز کو چاہیے کہ پارلیمنٹ کو مضبوط کریں، آپ کیسز عدالتوں میں لے آتے ہیں، اگر کوئی ریسرچ پیپر تیار کیا ہے تو وہ جمع کرائیں۔
عدالت نے کیس کی مزید سماعت 11 اگست تک ملتوی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ نے صدراتی آرڈیننس جاری کرنے کے دائرہ اختیار اور چیئرمین ایچ ای سی کو ہٹانے کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت چیف جسٹس نے کہاکہ آرڈیننس تو تب آتا ہے جب فوری طور پر کوئی حکم نافذ کرنا ہو اور پارلیمنٹ کا سیشن نہ ہو رہا ہو، کوئی ایمرجنسی نہ ہو تو صدر کو آرڈیننس جاری کرنے کے بجائے پارلیمنٹ کا سیشن بلانا چاہیے، ایچ ای سی جیسے معاملات پر پارلیمنٹ کا سیشن بلانے میں کیا امر مانع تھا؟اس پر اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے دلائل دیے کہ وزیراعظم سے ملاقات کر کے ان سے معاملے کو ڈسکس کیا ہے، صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کیلئے اب ہائی اسٹینڈرڈ اختیار کیے جا رہے ہیں۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت دیکھنا ہوتا ہے کہ صدارتی آرڈیننس کس صورتحال میں جاری ہو سکتا ہے؟ الیکشن 2سال بعد ہونے ہیں لیکن الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا آرڈیننس پہلے آگیا اور مشینیں بھی، اگر یہ آرڈیننس ایکٹ آف پارلیمنٹ نہ بن پاتا تو مشینیں خریدنے پر لگے پیسے تو ضائع ہو گئے تھے۔کردی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.