
امریکی جمناسٹک کھلاڑی ذہنی صحت پر توجہ دینے کیلئے اولمپکس سے دستبردار
فیصلہ کرنے سے قبل کہ سائمن بلیز اگلے ہفتے کے انفرادی مقابلے میں حصہ لیں گی، روزانہ جائزہ لیا جائے گا، آر گنائزیشن
جمعرات 29 جولائی 2021 18:02

(جاری ہے)
سائمن بائلز نے ایک حصہ امریکی ٹیم کے ساتھی سیم میکولک اور بروڈی میلون کو مردوں کے ا?ل راؤنڈ فائنل میں مقابلہ کرتے ہوئے دیکھتے گزارا۔
سیم میکولک جو تین مرتبہ کے اولمپیئن ہیں انہوں نے سائمن بائلز کے فیصلے کو سراہا۔انہوں نے بتایا کہ ہماری کچھ بات چیت ہوئی ہے اورلگتا ہے کہ وہ ایسا کرنا چاہتی ہیں جو ان کے لیے بہترین ہو۔24 سالہ کھلاڑی اولپمک گیمز کا چہرہ بن کر ٹوکیو آئی تھیں، جنہوں نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’انہیں اپنے کندے پر دنیا کا بوجھ محسوس ہورہا ہے۔انہوںنے کہاکہ مجھے معلوم ہے کہ میں اسے ہٹاؤں اور یہ ظاہر کروں کہ جیسے اس سے مجھ پر اثر نہیں پڑتا لیکن بعض اوقات یہ انتہائی مشکل ہے، اولپمک کوئی مذاق نہیں۔سائمن بائلز کا فیصلہ ٹینس اسٹار نومی اوساکا کی اولمپک سے جلد رخصتی کے بعد سامنے آیا جس کے بعد انہوں نے اعتراف کیا کہ اولمپک کا دباؤ ذہنی طور پر بہت زیادہ ہے۔اس سے قبل نومی اوساکا بھی فرنچ اوپن سے دستبردار ہوچکی ہیں اور کبھی ویمبلڈن میں حصہ نہیں لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جعلی فٹبال ٹیم، انسانی سمگلر کے بڑے انکشاف سامنے آ گئے
-
صائم ایوب نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا
-
ایشیا کپ سے دستبرداری کے فیصلے پر پاکستان کو کتنا مالی نقصان ہوسکتا تھا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
ہم اب تک اپنا بیسٹ نہیں دے سکے، مڈل آرڈر میں بیٹنگ بہتر کرنےکی ضرورت ہے : سلمان علی آغا
-
یو اے ای جیسے کمزور حریف کیخلاف پوری جان مارنے کے بعد پاکستان کی فتح
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی کا سلسلہ جاری
-
ایشیا کپ سپر 4 میں پہنچنے کا آخری موقع، یو اے ای نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی کے متنازعہ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم کے مینجر اور کپتان سے معذرت کر لی
-
پی سی بی آئی سی سی سے اپنا مطالبہ منوانے میں ناکام
-
ایشیا کپ میں پاکستان اور یو اے ای کا میچ منسوخ ہونے کا امکان
-
صوبائی وزیرکھیل ملک فیصل ایوب کھوکھرکی زیرصدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس
-
سیڑھیاں چڑھنا بھی ایک چیلنج، اب سیڑھیاں چڑھنے پر میرا سانس پھول جاتا ہے، یوسین بولٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.