شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر جمعرات 29 جولائی 2021 17:41

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 جولائی2021ء) شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،تفصیلات کے مطابق تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 کس ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان سے 2 عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد، تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سے 1 کلو 70 گرام چرس برآمدکر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :