سعودی عرب میں اگست میں بارشیں ہی بارشیں ہوں گی
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ماہ سے مکہ، باحہ، جازان، نجران اور عسیر میں ریکارڈ بارشیں ہوں گی
محمد عرفان جمعہ 30 جولائی 2021 12:26
(جاری ہے)
آج جمعہ کے روز بھی مکہ کے پہاڑی علاقوں سمیت جازان، عسیر اور باحہ میں پہلے گرد آلود ہوائیں چلیں گی اور پھر گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی۔
خصوصاً مکہ اور مدینہ کے کچھ علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے حدِ نگاہ محدود ہو سکتی ہے سب سے زیادہ گرمی الاحساء میں ہو گی جہاں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا جبکہ سب سے ٹھنڈا موسم آج السودة میں ہوگا جہاں درجہ حرارت 13 سینٹی گریڈ تک محدود رہے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سعودیہ کے کچھ علاقوں میں اتنی زیادہ بارشیں ہوئیں کہ نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ ایک افسوس ناک واقعے کے دوران اس وقت ایک سعودی شہری اور اس کی دو بیٹیوں کی موت ہو گئی جب وہ گاڑی پر وادی عبور کر رہے تھے کہ اچانک پانی کا ایک تیز ریلا ان کی گاڑی کو بہا کر لے گیاتھا۔ سعودی محکمہ دفاع نے وارننگ جاری کی ہے کہ بارش سے متاثرہ نشیبی علاقوں کا سفر کرنے سے گریز کیا جائے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.