
انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 162روپے سے تجاوز کر گئی
ہفتہ 31 جولائی 2021 19:00

(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں2روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا جس سے ڈالرکی قیمت خرید 160.50روپے سے بڑھ کر162.50روپے اور قیمت فروخت160.60روپے سے بڑھ کر162.60روپے پر جا پہنچی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں1.10روپے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 161روپے سے بڑھ کر162.20روپے اور قیمت فروخت161.50روپے سے بڑھ کر162.60روپے پر جا پہنچی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران یورو کی قدر میں3.20روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 188روپے سے بڑھ کر191.30روپے اور قیمت فروخت190روپے سے بڑھ کر193.20روپے ہو گئی جبکہ4.50روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 219.50روپے سے بڑھ کر224روپے اور قیمت فروخت221.50روپے سے بڑھ کر226روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو کی قدر میں30پیسے اور برطانوی پونڈ کی قدر میں1روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔مزید تجارتی خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے کمی، سرکاری نرخ 432 روپے مقرر
-
سمیع واحد کوکا کولا پاکستان و افغانستان ریجن کے نئے جنرل منیجر مقرر
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
-
ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں فری لانسرز کا کردار بہت اہم ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا آئی ٹی فری لانسنگ ایوارڈز 2025 کی تقریب سے خطاب
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 6,600 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا نئے مالی سال پر شاندار آغاز، کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو کمی
-
ہونڈا اٹلس نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں مئی 2025 کے دوران 25 فیصد کمی
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.