اتنی ویکسین دستیاب نہیں جتنے لوگ ویکسینیشن سینٹرز آرہے ہیں، ناصر شاہ
افغان، بنگالی اور برمی باشندوں کے لیے بھی ویکسینیشن سینٹر کھولے گئے ہیں،وزیراطلاعات سندھ کی بات چیت
منگل 3 اگست 2021 17:11
(جاری ہے)
کورونا سے متعلق ایس او پیز پر بات کرتے ہوئے انہوں نے وزیر اعلی سندھ کے حوالے سے کہا کہ کوئی کتنا ہی اثر ورسوخ کا حامل ہو، اس کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ سرکاری اعلی عہدوں پر فائر افسران نے بھی اگر کورونا سے متعلق ایس او پیز کے خلاف ورزی کی تو ان کے خلاف ایکشن ہوگا۔ویکسینیشن سیٹرز پر ویکسین کی عدم فراہمی سے متعلق سوال کے جواب میں ناصر حسین نے قرار کیا کہ اتنی تعداد میں کورونا ویکسین دستیاب نہیں ہیں جتنی بڑی تعداد میں لوگ ویکسینیشن کے لیے آرہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ایسی شکایت صرف یہاں نہیں ہے بلکہ ملک کے دیگر حصوں میں ویکسین کی عدم دستیابی کی اطلاعات ہیں، پوری دنیا میں ویکسین کی طلب ہے۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ جیسے جیسے ویکسین کی دستیابی ہورہی ہے، یہ لوگوں لگائی جارہی ہے، یہ حقیقت ہے کہ پوری آبادی کے لیے مطلوبہ ویکسین نہیں ہے۔خیال رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے چوتھی لہر کے باعث کورونا کیسز میں اضافے کے بعد حکومت سندھ نے سم بند کرنے اور اگست کی تنخواہ روکنے کا فیصلہ کیا تو ویکسین نہ لگوانے والوں کا جم غفیر ویکسینیشن سینٹر پر پہنچ گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.