وزیراعلیٰ عثمان بزدارکے نوٹس پر پولیس کی ایک اور کامیابی،ہنجروال سے لاپتہ ہونے والی 4لڑکیاں ساہیوال سے بازیاب

بدھ 4 اگست 2021 21:01

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکے نوٹس پر پولیس کی ایک اور کامیابی،ہنجروال سے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2021ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکے نوٹس پر پولیس کی ایک اور کامیابی۔پولیس نے ہنجروال کے علاقے سے لاپتہ 4 لڑکیاں بھی بازیاب کرالیاہے۔

(جاری ہے)

لڑکیوں کو ساہیوال سے بازیاب کرایاگیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ رات پاکپتن سے لاپتہ ہونے والی 4 بہنوں کو لاہور سے بازیاب کرایاگیا تھااوران دونوں واقعات کا وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے نوٹس لیا تھا اورلڑکیوں کی جلد بازیابی کیلئے ہدایات دی تھیں۔