پنجاب یونیورسٹی سکول آف کمیونیکیشن سٹڈیز کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ
جمعرات 5 اگست 2021 23:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لاہور دانشوروں کا مرکز ہوا کر تا تھا۔ انہوں نے کہا کہ بچوں اور خواتین پر تشدد سے پاکستانی معاشرے میں انتہاپسندی کا تشخص ابھر رہا ہے جس سے نبردآزما ہونے کیلئے رواداری کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ معاشرے میں انتشار اور عدم برداشت کی حوصلہ شکنی کیلئے میڈیا کو مثبت کردار ادا کرنا چاہئے۔ مقررین نے طلباء پر زور دیا کہ ایسی روایات کو اپنائیں جو معاشرے میں امن و ہم آہنگی قائم کرنے کا سبب بنیں۔ اس موقع پر مساوات، سوچ اور تقریر کی آزادی سمیت معاشرے میں امن قائم کرنے اور برداشت کو فروغ دینے کیلئے کئی پہلووں زیر بحث آئے۔ تربیتی ورکشاپ میں طلباء کو انتہا پسند ی کے رجحانات میں اضافہ کی وجوہات اور قابو پانے کے طریقوں پر سیر حاصل بات چیت کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.