کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں ملک بھر سے مسلم لیگ (ن) کی کامیابی ایک نئی صبح کا آغاز ہے شہلافیاض
محمد نعیم یوشا منگل 14 ستمبر 2021 12:06
اس کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ پنجاب بھر میں مسلم لیگ ن کو بھاری اکثریت کے ساتھ کام یاب کیا ہے
انتخابی نتائج ثبوت ہیں کہ عوام مسلم لیگ (ن) کو چاہتے ہیں، مسلم لیگ (ن) کا ترقیاتی ایجنڈا اور اس پر عملدرآمد کرنے والی ٹیم اور جذبہ چاہتے ہیں
عوام نے ووٹ کی طاقت سے نالائقوں کی بدترین کارکردگی کو مسترد کر دیا ہے محترمہ شہلافیاض نے مزید کیا کہ
مہنگائی میں پسے عوام نے تین سال میں بے روزگاری اور معاشی تباہی کے مجرموں کو مسترد کر دیا ہے
پاکستان تحریک ِ انصاف کی حکومت کے مسلم لیگ ن کی لیڈر شپ اور پارٹی کی سینیر قیادت کے خلاف بد ترین سیاسی انتقام کے باوجود عوام کو کسی بھی قسم کا کوئی ریلیف نہیں دے سکی
پنجاب کی عوام نے ووٹ کی طاقت سے اُن سے پنجاب کی ترقی چھیننے والوں کو مسترد کردیا ہے پورے پاکستان بالخصوص پنجاب بھر کے پارٹی قائدین، عہدیداران، کارکنان اور ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن کو مبارک دیتی ہوں جس جذبے، محنت اور نظریاتی وابستگی سے پوری پارٹی نے مل کر کام کیا، وہ قابل فخر، مثالی اور لائق تحسین ہے اخر میں انہوں نے کہا کہ بہاول پورکنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں حکومتی وزرا ایم این ایز ایم پی ایز نے اپنے امیدوارز کو کام یاب کروانے نے کیلے بہت تگ دور کی مگر بہاول پور کی عوام نے ان کو مسترد کرتے ہوئے 5 سیٹس میں سے 3سیٹس پر مسلم لیگ ن کے امیدوارز کو کام یاب کروا دیا انہوں نے کہا کہ انشاءاللہ انے والے الیکشن میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی اور میاں محمد نواز شریف 4 مرتبہ پھر سے پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہوں گے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.