مہنگائی اوربے روزگاری ڈپریشن کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

جمعرات 16 ستمبر 2021 13:15

تحصیل ساھیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2021ء) ایک سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں موجودہ سیاسی افراتفری،بیروزگاری،مہنگای،بے یقینی اور دیگر گھریلو ذ ہنی پریشانیوں سے ڈپریشن کے مرض میں تیزی سے اضافہ ھورہا ھے اور روزانہ ایک ہزار افراد فاوینٹن ھاوس سمیت دیگر ذ ہنی،نفسیآتی امرآض کے کلینکوں سے رجوع کر رھے ھیں اس صورت حال کے نتیجے میں خودکشی،طلاق،ازواجی تلخیوں،تشدد،جنسی جراہم،ڈپریشن جیسی بیماریاں فروغ پارھی ھیں طبی ماہرین نے ڈپریشن کے علاج کیلے اسلامی اصول اپنانے اور سادگی،اعتدال اپنانے کی ضروت پر زور دیا ھے

متعلقہ عنوان :