شہریوں کو اعلیٰ درجے کی میونسپل سروسز کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، محمود الرشید
وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اولین ترجیح ہے
جمعہ 17 ستمبر 2021 00:25
(جاری ہے)
پروکیورمنٹ کے لئے تمام تر قانونی تقاضے پورے کئے جا رہے ہیں جبکہ ترقیاتی سکیموں کی مانیٹرنگ کا موثر میکینزم وضع کیا گیاہے۔
انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اولین ترجیح ہے۔پنجاب سیٹیزپروگرام کے تحت 34ارب روپے کی لاگت سے 16شہروں میں میونسپل انفراسٹرکچر کی فراہمی کے لیے کام جاری ہے۔ واٹر سپلائی، سیوریج، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ،عوامی پارکس،سٹریٹ لائٹس کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ترقیاتی منصوبوں کو بین الاقوامی اسٹڈیز کے تعاون سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔پنجاب انٹرمیڈیٹ سیٹیز امپروومنٹ انویسٹمنٹ پروگرام کے پہلے فیز میں 44 ارب کی لاگت سے سیالکوٹ اور ساہیوال میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔پروگرام کے دوسرے مرحلے میں راولپنڈی، سرگودھا، مظفر گڑھ، رحیم یار خان،ڈی جی خان،بہاولپور اور ملتان کو شامل کیا جا رہا ہیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.