سپریم کورٹ نے بی فار یو کمپنی کے مالک سیف الرحمان کی درخواست ضمانت پر ملزم کی عبوری ضمانت میں 22 ستمبر تک وسیع کر دی
نیب اور ملزم کے وکیل تیاری سے آئیں آئندہ سماعت پر فیصلہ کرینگے، اربوں روپے کا معاملہ ہے جس پر تشویش ہے، عدالت عظمیٰ
جمعہ 17 ستمبر 2021 14:33
(جاری ہے)
نیب پراسیکوٹر نے کہاکہ بی فار یو غیررجسٹرڈ کمپنی ہے، پیسہ ذاتی ناموں پر لیا جاتا ہے۔
قائمقام چیف جسٹس نے کہاکہ کیا ملزم تفتیش میں تعاون کر رہا ہی ۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ ملزم کو سوالنامہ بھی دیا لیکن تسلی بخش جواب نہیں ملے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ تسلی بخش جواب کیا ہوتا ہی ۔ لطیف کھوسہ نے کہاکہ نیب اپنی مرضی کا جواب لینا چاہتا ہے، چھ چھ گھنٹے کیلئے ہر تین دن بعد بلایا جاتا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ تسلی بخش جواب نہیں مل رہا تو نیب اپنی کارروائی آگے بڑھائے۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاکہ نیب نے تفتیش اپنی مرضی سے کرنی ہے ملزم کی مرضی سے نہیں۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ ملزم سرمایہ کاروں کی فہرست فراہم نہیں کر رہا۔ لطیف کھوسہ نے کہاکہ ایس ای سی ہی جرمانہ کر چکا ہے جسے چیلنج کر رکھا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہاکہ چار لاکھ لوگوں نے پیسہ لگایا ہے۔عدالت نے مزید سماعت 22 ستمبر تک ملتوی کر دی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.