
دورے کے اچانک ملتوی ہونے پر افسوس ہے، بابر اعظم
مجھے اپنی سیکیورٹی ایجنسیوں کی صلاحیتوں اور ساکھ پر پورا بھروسہ ہے،وہ ہمارا فخر ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، بیان
جمعہ 17 ستمبر 2021 20:46

(جاری ہے)
کپتان بابر اعظم نے کہا کہ یہ سیریز پاکستان کرکٹ کے لاکھوں شائقین کرکٹ کے چہروں پر مسکراہٹیں واپس لا سکتی تھی۔انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی سیکیورٹی ایجنسیوں کی صلاحیتوں اور ساکھ پر پورا بھروسہ ہے۔ وہ ہمارا فخر ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔اپنے ٹوئٹ میں کپتان نے پاکستان زندہ باد کا اضافہ بھی کیا۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دورہ پاکستان ختم کردیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرایا مگر نقصان بھارت کا ہوگیا
-
راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے بھی سپن پچ بنانے پر کام جاری
-
آسٹریلین کرکٹرز پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
-
قذافی سٹیڈیم میں نوجوان بابر اعظم سے ملنے کیلئے دیوار پھلانگ کر ڈریسنگ روم پہنچ گیا
-
جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام پولو کپ ،دو اہم میچز میں لاہور سمارٹ سٹی اور ایف جی /دین کی ٹیمیں فاتح
-
شاہین آفریدی کو جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ ٹی ٹونٹی سیریزمیں شامل نہ کیے جانے کا قوی امکان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ساؤتھ افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جیتنے پر مبارکباد
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے کانگریس رکن راجہ اشتیاق احمد کی مجلس عاملہ کے رکن وسیم راجہ کیانی سے اظہار تعزیت
-
9 ویں پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کی تیاریاں جاری
-
کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
-
آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی، بیٹرزمیں انگلینڈ کے جوروٹ کی پہلی پوزیشن برقرار
-
ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فتح کے ساتھ آغاز اچھا شگون ہے، شان مسعود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.