سرپرست اعلی سکریبل ایسوسی ا یشن خیبرپختونخواعارف یوسف ایڈوکیٹ کا دورہ پشاور ماڈل سکول

ہفتہ 18 ستمبر 2021 15:52

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2021ء) سرپرست اعلی سکریبل ایسوسی ا یشن خیبرپختونخواعارف یوسف ایڈوکیٹ نے پشاور ماڈل سکول ناصرباغ روڈ کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دورہ کے دوران سکول میں جاری ایک روزہ سکریبل ٹریننگ میں اساتذہ و طلبا سے سکریبل کے حوالے سے بات چیت کی اور سکریبل کی افادیت اور اس کی وجہ سے تعلیمی میدان میں آگےبڑھ،نے انگلش بولنے کے علاوہ اس کے فوائد پر طلباوا اساتذہ کو آگاہ کیا۔کورس کے اختتام پرمہمان خصوصی عارف یوسف نے سکول کے اساتذہ و طلبا میں سرٹیفکیٹ و سکریبل بورڑ تقسیم کئے۔

متعلقہ عنوان :