زمیندار کی فائرنگ سے 7 سالہ بچی کا قتل، وزیر اعلی عثمان بزدار نے آرپی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی

ہفتہ 18 ستمبر 2021 23:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) زمیندار کی فائرنگ سے 7 سالہ بچی کا قتل کے واقعہ پر وزیراعلی عثمان بزدارنے آرپی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی -وزیر اعلی عثمان بزدار نے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا - انہوں نے کہا کہ مقتولہ بچی کے ورثا سے انصاف کیا جائے گا-

متعلقہ عنوان :