mحمزہ شہباز کا ڈینگی کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار
حکمرانوں کی نا اہلی کے سبب ڈینگی ایک بار پھر سر اٹھا رہا ہے ،لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہر اس کی زد میں ہیں،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
اتوار 19 ستمبر 2021 20:30
(جاری ہے)
اب تک ڈینگی کے 693 کیسز سامنے آ چکے ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 114 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ لاہور خاص طور پر کورونا کے ساتھ ساتھ ڈینگی سے بھی متاثر ہے پنجاب کے دارالخلافہ میں اب تک 582 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
جب ڈینگی نے 2017 میں خیبر پختونخوا ہ پر حملہ کیا تو موجودہ وزیراعظم پہاڑوں پر سرکاری ہیلی کاپٹر میں سیر کررہے تھے اور شہبازشریف خیبر پختونخوا ہ کے عوام کو ڈینگی سے بچارہے تھے،حکومت پنجاب ڈینگی لاروا تلف کرنے اور اس کی افزائش کے خاتمے کے لئے شہباز شریف ماڈل کی پیروی کر لے،ہسپتالوں پر پہلے ہی کورونا مریضوں کا بوجھ ہے پنجاب کے ہسپتال ڈینگی کی نئی لہر کا بوجھ نہیں اٹھا سکیں گے ،آپ کی لاپرواہی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.