تھانہ پیرودھائی پولیس کی کاروائی ،آتش بازی کرنے والا ملزم گرفتار

پیر 20 ستمبر 2021 20:22

راولپنڈی۔20ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 ستمبر2021ء) :تھانہ پیرودھائی پولیس نے آتش بازی کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوپیرودھائی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے آتش بازی کرنے والے ملزم محمد سعید کو گرفتارکرلیا، ملزم کے قبضہ سے سامان آتش بازی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا، ایس پی راول نے ایس ایچ اوپیرودھائی اورپولیس ٹیم کوشاباش دی۔


متعلقہ عنوان :