
صحت مند زندگی کیلئے ذہنی اور جسمانی نشوونما ضروری ہے،ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان میں دنیا کے مقابلے میں خاندانی نظام مضبوط ہے،انسانی تعلق کی بنیاد ہمدردی ہے،صدر مملکت کا تقریب سے خطاب
منگل 21 ستمبر 2021 13:01

(جاری ہے)
عالمی یوم الزائمر کے موقع پر نیشنل ڈیمنشیا پلان کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ عمر کے کسی حصے میں کسی کا محتاج نہ بنے،عمر کے آخری حصے میں انسان کی یاداشت کم ہوتی جاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ صحت مند زندگی کیلئے ذہنی اور جسمانی نشوونما ضروری ہے۔انہوں نے کہاکہ والدہ کی یاد میں ایک عظیم مقصد کیلئے شوکت خانم میموریل ہسپتال تعمیر ہوا۔انہوں نے کہاکہ میڈیکل کی تعلیم میں موروثی بیماریوں سے متعلق آگاہی دی گئی ہے۔صدر مملکت نے کہاکہ پاکستان میں دنیا کے مقابلے میں خاندانی نظام مضبوط ہے۔انہوں نے کہاکہ انسانی تعلق کی بنیاد ہمدردی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.