ماہرہ اور صبا عمر میں بڑی ہیں ان کے ساتھ ہیرو نہیں آنا چاہتا، منیب بٹ
یمنیٰ زیدی فلم میں کام نہیں کرسکتی مجھے لگتا ہے کہ وہ بہترین پرفارمر ہے‘اداکار
منگل 21 ستمبر 2021 13:13
(جاری ہے)
منیب بٹ نے کہا کیا یمنیٰ زیدی فلم میں کام نہیں کرسکتی مجھے لگتا ہے کہ وہ بہترین پرفارمر ہے۔
ندا یاسر نے اپنی بات پر زور دیتے ہوئے کہا میں فلمی ہیروئن کی بات کررہی ہوں جیسے ماہرہ خان یا صبا قمر۔ منیب بٹ نے ندا یاسر کی اس بات کے جواب میں فوراً کہا نہیں یہ دونوں تو مجھ سے عمر میں بہت بڑی ہیں اگر میں ان دونوں کے ساتھ ہیرو آیا تو چھوٹا لگوں گا۔منیب بٹ نے اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ماہرہ خان اور صباقمر میری سینئر اداکارائیں ہیں لہذا میں اپنی ایج گروپ کی کسی اداکارہ کے ساتھ ہیرو آنا چاہوں گا۔اسی شو سے لی گئی ایک مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں منیب بٹ بیٹیوں سے متعلق اپنے خوبصورت خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں مجھے ایسا لگتا ہے انسان کو ایسا ہونا چاہئے جیسا آپ دوسروں سے امیدیں لگاتے ہیں۔ میری بھی ایک بیٹی ہے لہذا میں کوشش کرتا ہوں کہ میں ایسا شوہر یا داماد بنوں جیسا میں چاہوں گا کہ میری بیٹی کو شوہر ملے۔ مجھے لگتا ہے یہ مکافات عمل ہے اگر میں اپنی بیوی کے ساتھ کچھ غلط کروں گا تو آگے میری بھی بیٹی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.