جن افراد کی دوسری ڈوز کا وقت ہو چکا ہے وہ میسج کا انتظار کیئے بغیر کسی بھی ویکسین سنٹر سے دوسری ڈوز لگوا سکتے ہیں ،ڈاکٹر نوشین حامد

منگل 21 ستمبر 2021 14:00

جن افراد  کی دوسری ڈوز کا  وقت ہو چکا ہے وہ میسج کا انتظار کیئے بغیر کسی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2021ء) :‏پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ وہ تمام افراد جن کی دوسری ڈوز کا   وقت ہو چکا ہے وہ ہفتے کے ساتوں دن میسج کا انتظار کیئے بغیر کسی بھی ویکسین سنٹر سے اپنی دوسری ڈوز لگوا سکتے ہیں ۔

(جاری ہے)

   اپنے ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ  اتوار کا دن خصوصی طور پہ دوسری ڈوز کے لئے  مقرر ہے۔

متعلقہ عنوان :