تھانہ رتہ امرال پولیس نے غیر قانونی طورپر گیس سلنڈرریفلنگ کرنیوالے 2ملزمان گرفتار کرلئے

منگل 21 ستمبر 2021 21:42

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2021ء) تھانہ رتہ امرال پولیس نے غیر قانونی طورپر گیس سلنڈرریفلنگ کرنے والے 2ملزمان گرفتار کرلئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اورتہ امرال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طورپر گیس سلنڈر ریفلنگ کرنے والے 02ملزمان حیا ت اللہ اورعنایت اللہ کو گرفتار کرلیا،ملزمان کے قبضہ سے گیس سلنڈرزاوردیگر آلات ریفلنگ برآمد ہوئے ، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے،ایس پی راول کاکہناتھاکہ قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں۔

متعلقہ عنوان :