صوبائی حکومت نئے ضم شدہ اضلاع کی ترقی کے لئے خصوصی اقدامات کر رہی ہیں،عبدالکریم
منگل 21 ستمبر 2021 22:51
(جاری ہے)
آخر میں معاون خصوصی نے وفد کو یقین دلایا کہ ان کو صنعت و تجارت کے حوالے سے درپیش مسائل فوری طور پر حل کئے جائینگے اور اس موقع پر متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں۔
معاون خصوصی وفد پر زور دیا کہ وہ اپنے ضلع کے بزنس چیمبر کے ساتھ فوری رجسٹریشن کروائیں تاکہ ضلع میں صنعت و تجارت کو فروغ مل سکے۔اوراس کے ساتھ ساتھ مقامی تاجروںپر زور دیا کہ مقامی خام مال کو استعمال میں لاکر ضلعی کی معاشی ترقی میں اپنا کردار ادا کر کے معاشی ترقی میں بھی اپنا حصہ ڈالیں،اس کے علاوہ وفاقی حکومت کی طرف سے شروع ہونے والی جنگلی زیتون کے منصوبے سے بھی بھرپور فائدہ اٹھائیں کیونکہ ضم اضلاع کی معاشی ترقی اور خوشحالی وزیراعظم عمران خان کا وژن ہے۔اس موقع پر معاون خصوصی نے کہا کہ ضلع باجوڑ میں بہت جلد انڈسٹریل اسٹیٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا ۔اس کے علاوہ تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے بارڈر مارکیٹ تعمیر کی جارہی ہے اس کے ساتھ ساتھ حکومت کی طرف سے جاری کردہ بلا سود قرضہ سکیموںسے بھی بھرپور فائدہ اٹھائیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.